بلوچستان کے سرد علاقوں میں موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)بلوچستان کے سرد علاقوں میں موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان کردیا۔
اعلامیے کے مطابق ونٹر زون کے تمام سرکاری اور نجی اسکول 18 جولائی سے 2 اگست تک بند رہیں گے، سمر اور ونٹر زون کے تمام اسکولوں میں تعلیمی سرگرمیاں 3 اگست، پیر سے دوبارہ شروع ہوں گے۔
محکمہ اسکول ایجوکیشن بلوچستان نے مختصر موسمِ گرما کی تعطیلات کا شیڈول جاری کر دیا۔
یہ بھی پڑھیں:فلپائن میں 5.8 شدت کا زلزلہ ،شہریوں میں خوف و ہراس