نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا میانمار کے وزیرِ خارجہ سے ٹیلی فونک رابطہ

Jan 06, 2026 | 22:04:PM
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا میانمار کے وزیرِ خارجہ سے ٹیلی فونک رابطہ
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)دفتر خارجہ کے ترجمان طاہر حسین اندرابی نے بتایا کہ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے میانمار کے وزیرِ خارجہ یوتھان سوی کے ساتھ ٹیلیفونک گفتگو کی۔

ترجمان کے مطابق دونوں وزرائے خارجہ نے دو طرفہ تعلقات کی موجودہ سطح کا جائزہ لیا، فریقین نے باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی معاملات پر آئندہ بھی قریبی رابطہ برقرار رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:پختونخوا میں دہشتگردی کیلئے سازگار سیاسی ماحول فراہم کیا جاتا ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر