کراچی : گھر میں آگ لگ گئی، 3 بچے جھلس کر جاں بحق 

Jan 06, 2023 | 23:49:PM
کراچی, گھر , آگ, 3 بچے, جھلس
کیپشن: کرائم سین(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)کراچی کے علاقے کٹی پہاڑی اسلامیہ میانوالی کالونی میں گھر میں آگ لگ گئی، 3 بچے جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔

ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ جاں بحق بچوں کی عمریں 5 سے 10سال کے درمیان ہیں،مرنے والے بچوں کی شناخت اقصٰہ ،عظمٰی  اورمحمد ولد رحمن  کے نام سے ہوئی۔