امریکا و یورپ میں کورونا کیسز کا سیلاب۔۔ سینکڑوں ہلاک

Jan 06, 2022 | 11:42:AM
امریکا یو یورپ میں کورونا کا سیلاب
کیپشن: امریکا میں کورونا کے وار تیز فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا میں ایک روز میں کورونا کیسز کا نیا ریکارڈ سامنے آ گیا ، 6 لاکھ 77 ہزار نئے کیسز  رپورٹ ،  جب کہ 1770 سے زائد افراد وبا کے باعث ہلاک ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں:بارشوں کانیا سلسلہ کل سے شروع۔۔ کب تک رہیگا؟ اہم خبر جانیے

  برطانیہ میں  کورونا کے ایک لاکھ 94 ہزار کیسز رپورٹ ہوئے جب کہ سپین ایک لاکھ 37 ہزار اور اٹلی میں ایک لاکھ 89 ہزار مریضوں میں کورونا کی تصدیق ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں: پسند کی شادی کیلئے نوجوان کا انوکھا طریقہ۔۔ سب کو حیران کردیا

دوسری جانب فرانس میں بھی پہلی بار ایک دن میں 3 لاکھ سے زائد کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔