وفاقی بیوروکریسی گریڈ21 میں افسروں کو پر و مو ٹ کر دیا گیا

Jan 06, 2021 | 23:38:PM
وفاقی بیوروکریسی گریڈ21 میں افسروں کو پر و مو ٹ کر دیا گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)وفاقی بیوروکریسی گریڈ 20 اور 21 میں افسروں کی ترقی کا معاملہ،سنٹرل سلیکشن بورڈ کی سفارشات 24 نیوز پر آگئیں۔
 تفصیلا ت کے مطا بق ایکس کیڈرز پوسٹس کے کیسز کی سفارشات کل مرتب ہوں گی۔سنٹرل سلیکشن بورڈ اجلاس کل بھی جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔آج تیسرے روز انفارمیشن، ریلویز، ملٹری لینڈ گروپ افسران کی ترقی ،وزارت دفاع، دفاعی پیداوار ڈویڑن، بورڈ آف انوسٹمنٹ کیسز، ایف پی ایس سی ، کابینہ، ایوی ایشن ڈویژن سمیت دیگر محکمہ جا ت کی سفا رشا ت مرتب کی گئیں۔ تفصیلا ت کے مطا بق پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے ندیم اسلم چوہدری کی گریڈ 21 میں ترقی، ِپاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے ہارون رفیق گریڈ 21 پانے والوں میں شامل، عاصم اقبال ، شکیل قادر گریڈ 21 میں ترقی پانے والوں میں شامل، زبیر اصغر، عثمان گل، حسن اقبال گریڈ 21 میں ترقی پانے والوں میں شامل، صائمہ سعید، شہریار سلطان گریڈ 21 میں ترقی پانے والوں میں شامل، ساجد بلوچ، آصف ٹمن، علی مرتضٰی گریڈ 21 میں ترقی پانے والوں میں شامل، پاکستان کسٹم سروس کی سیما بخاری گریڈ 21 میں ترقی پانے والوں میں شامل، رباب سکندر، ذوالفقار یونس گریڈ 21 میں ترقی پانے والوں میں شامل، اقبال بھوانہ، عبدالروف گریڈ 21 میں ترقی پانے والوں میں شامل ہیں۔