سابق صدر پرویز مشرف کا جسد خاکی پاکستان پہنچ گیا 

Feb 06, 2023 | 22:09:PM
سابق صدر پرویز مشرف کا جسد خاکی پاکستان پہنچ گیا 
کیپشن: پرویز مشرف، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)سابق صدر و آرمی چیف جنرل (ر)پرویز مشرف کا جسد خاکی پاکستان پہنچ گیا ۔
 طیارہ پرویز مشرف کا جسد خاکی لے کر کراچی ائیر پورٹ پر لینڈ کرگیا ہے، خصوصی طیارہ کراچی ایئرپورٹ کے ٹرمینل ون پر لینڈ کیا،طیارے میں مرحوم کے 3 ذاتی ملازمین ، اہلخانہ شامل ہے ،ذرائع کاکہناہے کہ طیارہ کوملیکس ایوی ایشن کا ہے،دبئی کے وقت کے مطابق سات بجکر بارہ منٹ پر طیارے نے پرواز بھری تھی۔ 

یہ بھی پڑھیں: ادویات ساز کمپنیوں کا میڈیسن کی قیمتوں میں اضافے کا مطالبہ، فیکٹریاں بند کرنے کی دھمکی