میر ی مونا

Dec 06, 2022 | 10:40:AM
مجھے پیار ہوا تھا,میر ی مونا,صنم جنگ ,عدیل حسین, انسٹاگرام
کیپشن: صنم جنگ
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری میں دھوم مچانے آرہا ہے نیا ڈرامہ سیریل ’’میر ی مونا‘‘۔اس ڈرامہ میں معروف اداکارہ صنم جنگ نظر آئیں گی۔

وہ اس ڈرامے میں ایک موٹی لڑکی کا کردار نبھا رہی ہیں۔ڈرامہ سیریل پیاری مونا کے مرکزی کرداروں میں صنم جنگ اور عدیل حسین شامل ہیں۔مونا کا کردار ایک ایسی موٹی لڑکی کا ہے جسے مسلسل مشکلات اور طعنوں کا سامنا صرف اس لیے کرنا پڑتا ہے کہ وہ معاشرے کے وضع کردہ خوبصورتی کے روایتی معیار پر پورا نہیں اترتی ہے ۔

میری مونا میں  خصوصاً  ان لوگوں کی طرف توجہ دلائی گئی ہےجو موٹے جسم کی وجہ سے شرمندگی محسوس کرتے ہیں اور پرکشش جسامت کے لئے وزن کم کرنے پر مجبور ہوجاتے ہیں۔

ضرور پڑھیں :مجھے پیار ہوا تھا
صنم جنگ نے انسٹاگرام پر پیاری مونا کا پہلا ٹیزر شیئر کرتے ہوئے لکھا مونا کا کردار ادا کرنا نہ صرف کافی چیلنجنگ اور اس لیے بھی اہم تھا کہ ہماری انڈسٹری میں معیار بہت سخت ہے کہ عورت کو کیسا نظر آنا چاہیے خاص طور پر جب وہ مرکزی کردار میں ہو۔ہمارے معاشرے میں خواتین کوکتنی موٹی ہو گئی ہو۔

View this post on Instagram

A post shared by Sanam Jung (@jung_sanam)

جیسے غیر مہذب تبصروں کا نشانہ بنایا جاتا ہے جو ذہنی طور پر بہت تکلیف دہ ہے۔اس میں تمام موٹے لوگوں کو بااختیار محسوس کرانے کے لیے مونا کے کردار کو بڑی مہارت سے پیش کیاگیا ہے۔