چلبلی ماہرہ خان افسردہ،وجہ کیا بنی؟

Dec 06, 2020 | 23:17:PM
چلبلی ماہرہ خان افسردہ،وجہ کیا بنی؟
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)پاکستانی اداکارہ و ماڈل ماہرہ خان کوچہرے کے تاثرا ت دینے میں خا ص شہرت حا صل ہے ،ورنہ با لی ووڈ کنگ شا ہ رخ کے ساتھ بطور ہیروئن فلم نہ کر پا تیں۔حا ل ہی میں انہوں نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ کی ہے جس میں وہ افسردہ دکھائی دے رہی ہیں۔
تفصیلا ت کے مطا بق فوٹوز اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شیئر کی گئی اس پوسٹ میں ما ہرہ خا ن نے لکھا ہے کہ مجھے تو ساحل سمندر پر ہونا چاہیے تھا۔ساتھ میں انھوں نے یہ بھی بتایا کہ انھیں اتوار والے دن بھی کام کرنا اچھا لگتا ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by Mahira Khan (@mahirahkhan)

ان کی اس پوسٹ کو اب تک ہزاروں لوگوں نے پسند کرلیا ہے۔ اس سے قبل ماہرہ خان نے اپنی 35ویں سالگرہ سے قبل مداحوں سے اپنی بچپن کی تصویر بھی شیئر کی تھی۔