ڈیجیٹل معیشت کی مضبوطی کیلئے اہم آئی ٹی اقدامات پر پیش رفت کا جائزہ
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(انور عباس) سینیٹر اسحاق ڈار کی زیرِ صدارت اہم اجلاس کے دوران ڈیجیٹل معیشت کو مضبوط بنانے کے لیے اہم آئی ٹی اقدامات پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا ، نائب وزیراعظم کو ٹیکنالوجی کے بنیادی ڈھانچے کی بہتری اور جدت کے فروغ پر بریفنگ دی گئی۔
اسحاق ڈار نے کہا کہ عوامی خدمات کی مؤثر فراہمی کے لیے ڈیجیٹل گورننس کو بہتر بنایا جائے گا،پاکستان کی ڈیجیٹل معیشت کا استحکام اولین ترجیح ہے،اجلاس میں طارق باجوہ، سیکرٹری آئی ٹی، تجارت اور خزانہ نے شرکت کی۔
یہ بھی پڑھیں :پاکستان کا تیار کردہ جنگ بندی کا منصوبہ امریکا اور ایران کو موصول ہوگیا