ملتان کے 4 تاجر شکارپورکے علاقے میں لاپتہ ہوگئے

Apr 06, 2023 | 10:45:AM
ملتان کے 4 تاجر شکارپورکے علاقے میں لاپتہ ہوگئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)  پنجاب کے ضلع ملتان کے 4 تاجر شکارپور کے علاقے میں لاپتہ ہوگئے۔

   ذرائع کے مطابق ٹبہ سلطان پور کے رہائشی چاروں تاجر کپڑے کے نمونے لیکر سودا کرنے شکارپور گئے تھے۔

یہ بھی پڑھیے: کالے جادو کےنام پر جنسی ہراسگی،عدالت نے مجرم کو بڑی سزا سنا دی

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ تاجر کچے کے علاقے میں پہنچ گئے اور انہیں اغواء کر لیا گیا، پولیس کی جانب سے مزید تفتیش کی جارہی ہے۔

دوسری جانب کندھ کوٹ میں ڈاکوؤں کےخلاف آپریشن کرکے مغوی باپ بیٹے کو بازیاب کرا لیا گیا ہے۔