تاجر میر رضا کیس:سندھ پولیس کی اعلیٰ سطحی تحقیقاتی ٹیم کی تحقیقات کا سلسلہ جاری
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(دُر شہور)تاجر میر رضا کیس میں سندھ پولیس کی اعلیٰ سطحی تحقیقاتی ٹیم کی جانب سے تحقیقات کا سلسلہ جاری ہے۔
تحقیقاتی ٹیم کو میررضا کی قبرکشائی کے بعد کی دوسری پوسٹ مارٹم کی حتمی (فائنل) رپورٹ آج 31اگست 2026کو موصول ہوگئی، تحقیقات میں پیش رفت اور مفاد عامہ کے تقاضوں کومدنظررکھتے ہوئے موصولہ رپورٹ کو عوام کے سامنے پیش کیا جارہا ہے۔
تحقیقاتی ٹیم موصول رپورٹس کا جائزہ لے رہی ہے اور اس کی روشنی میں تحقیقات آگے بڑھائے گی۔
یہ بھی پڑھیں :بھارت: سوشل میڈیا انفلوئنسر کا اغوا، تشدد کے بعد آگ لگا دی گئی