پاکستا نی عوام کی اکثریت حکومتی کار کردگی سے مایوس۔گیلپ سروے

Apr 06, 2022 | 23:04:PM
گیلپ۔ سروے۔تحریک انصاف۔عوام۔کارکردگی۔شرح
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز)54 فیصد پاکستانیوں نے پاکستان تحریکِ انصاف کی حکومت کی ساڑھے تین سالہ کارکردگی پر اظہار مایوسی کا اظہار کیا ہے۔
گیلپ پاکستان نے عوام کی آرا پر مبنی نیا سروے جاری کردیا ہے جس کے مطابق 46 فیصد افراد نے کارکردگی سے مطمئن ہونے کا کہا۔سروے کے مطابق سب سے زیادہ غیر مطمئن افراد کی شرح صوبہ سندھ میں 57 فیصد رہی۔گیلپ سروے کے مطابق پنجاب میں 55 اور خیبر پختونخوا میں غیر مطمئن افراد کی شرح 40 فیصد رہی۔ 
 یہ بھی پڑھیں۔متحدہ اپوزیشن کا علامتی اجلاس، حمزہ شہباز وزیراعلیٰ منتخب ، کتنے ووٹ ملے؟