پاک فضائیہ کو خراجِ تحسین۔۔علی ظفر کا نیا گانا انٹر نیٹ پر چھا گیا۔۔ویڈیو وا ئرل

Sep 05, 2021 | 22:44:PM
 پاک فضائیہ کو خراجِ تحسین۔۔علی ظفر کا نیا گانا انٹر نیٹ پر چھا گیا۔۔ویڈیو وا ئرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹر نگ ڈیسک) علی ظفر کا نا م پا کستانی شو بز انڈسٹری میں کسی تعا رف کا محتا ج نہیں۔انہوں نے یو م دفا ع پر  پاکستان ایئر فورس (پی اے ایف) کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے اپنا نیا گانا ریلیز کردیا۔ 

تفصیلات کے مطابق  ٹوئٹر پر علی ظفر نے اعلان کیا تھا کہ ان کا گانا "میں اڑا" ریلیز کیا جارہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ فضاؤں میں ہمارے بہادر جنگجوؤں کے لیے گانا انتہائی سنسنی خیز تجربات میں سے ایک ہے۔ 

اس کے بعد اپنے کئے گئے  وعدے کے مطابق اور اپنے دیئے ہوئے وقت پر علی ظفر نے پی اے ایف کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے گانا ٹوئٹر پر ریلیز کیا۔

Here is it! Enjoy!