کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے 

Oct 05, 2025 | 18:41:PM
کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے 
کیپشن: زلزلہ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5.0اور گہرائی 25کلومیٹر ریکارڈ کیا گیا، زلزلے کا مرکز کوئٹہ سے 65 کلومیٹر مغرب میں تھا۔

زلزلے کے جھٹکے محسوس ہونے پر لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ، لوگ کلمہ طیبہ کاورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے، زلزلے سے کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں:پاکستان نے بھارت کو شکست دیکرٹائٹل اپنے نام کرلیا ،کھیل کے میدان سے بڑی خبر