میر پور میں منگلہ ڈیم کے قریب زمین سرکنے سے کئی مکانات دھنس گئے

Oct 05, 2025 | 10:54:AM
میر پور میں منگلہ ڈیم کے قریب زمین سرکنے سے کئی مکانات دھنس گئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

  (24 نیوز)میرپور آزاد کشمیر میں منگلا ڈیم سے ملحقہ علاقے میں زمین سرکنے سے 16 مکانات دھنس گئے اور کئی مکانات میں دراڑیں پڑ گئیں۔

کمشنر میرپور ڈویژن کے مطابق پوٹھہ بینسی گاؤں منگلا ڈیم کے کنارے پر واقع ہے۔

 منگلا ڈیم میں پانی کی سطح بلند ہونے سے زمین مسلسل نیچے دھنس رہی ہے، جس سے مکانات کو شدید نقصان پہنچا ہے۔

منگلا ڈیم سے ملحقہ علاقوں میں زمین سرکنے سے مقامی آبادی محفوظ مقامات پر منتقل ہو گئی ہے۔

مزید پڑھیں:قومی کرکٹر کامران غلام شادی کی بندھن میں بندھ گئے