کنڈیارو ، خاتون کے ہاں ایک ساتھ 3 بچوں کی پیدائش

Nov 05, 2023 | 00:19:AM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(شہریار جوکھیو)کنڈیارو کے نجی میڈیکل سینٹر میں ایک عورت کے  ہاں ایک ساتھ تین بچوں کی پیدائش ہوئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق کنڈور کے حسام میڈیکل سینٹر میں اکری شہر کے رہائشی حسین علی شر کی کی بیوی کو  تین بچے پیدا ہوئے، 3 بچوں کی پیدائش آپریشن سے ہوئی ہے ۔

ڈاکٹر تسلیم مسعود سھتو کے مطابق 3 بچوں میں سے 2 لڑکے اور 1 لڑکی ہے ، ڈاکٹر کے مطابق تینوں بچے اور ان کی ماں بلکل صحت مند ہے۔

یہ بھی پڑھیں:گوجرانوالہ پولیس کی راولپنڈی اڈیالہ جیل شاہ محمود قریشی سے تفتیش