لالی ووڈ کی نئی فلم" بھیڑیا"25 دسمبر کو ریلیز

Nov 05, 2023 | 00:08:AM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (زین مدنی) لالی ووڈ کی نئی فلم" بھیڑیا"25 دسمبر کو ریلیز کی جائے گی۔ 

فلم کی کاسٹ میں شفقت چیمہ، شہزاد بلا،سدرہ نور، فضاء ہاشمی، عائزہ علی سمیت دیگر فنکار شامل ہیں۔ 

فلم سیریل کلر کی کہانی پر مبنی ہے اور سسپنس سے بھرپور ہے۔