روس چوڑائی کےلحاظ سے چاند سے بھی بڑا

May 05, 2025 | 15:28:PM
روس چوڑائی کےلحاظ سے چاند سے بھی بڑا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)دنیا کے ہر کونے سے تقریباً سبھی لوگ چاند کا مشاہدہ کرتے ہیں اور ہمیں لگتا ہے کہ چاند کا طول و عرض ہر ملک سے بڑا ہے لیکن حقیقت اس کے برخلاف ہے۔

جی ہاں چوڑائی کے لحاظ سے زمین پر واقعی ایک ایسا ملک موجود ہے جس کی چوڑائی (width) چاند کے قطر سے بھی زیادہ ہے اور وہ ملک ہے روس۔

چاند کا قطر:

•    چاند کا قطر تقریباً 3,474 کلومیٹر ہے۔

روس کی مشرق سے مغرب تک چوڑائی:

•    روس کی چوڑائی تقریباً 9,000 کلومیٹر ہے!

یعنی روس چاند سے تقریباً 2.5 گنا زیادہ چوڑا ہے،  روس اتنا وسیع ہے کہ وہاں ایک طرف سورج غروب ہو رہا ہوتا ہے تو ایک ہی وقت میں دوسری طرف سورج طلوع ہورہا ہوتا ہے۔