سنگل ڈوز کین سائنو ویکسین کی 1 لاکھ 20 ہزار خوراکیں پاکستان پہنچ گئیں

May 05, 2021 | 11:46:AM
سنگل ڈوز کین سائنو ویکسین کی 1 لاکھ 20 ہزار خوراکیں پاکستان پہنچ گئیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز) کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئےسنگل ڈوز کین سائنو ویکسین کی 1 لاکھ 20 ہزار خام خوراکیں پاکستان پہنچ گئیں۔

وزارت قومی صحت کے مطابق کین سائنو ویکسین پاکستان نے چین سے خریدی ہے، ویکسین کی پیکنگ اور فارمولیشن این آئی ایچ کے ذریعے ہو گی۔خام خوراکوں سے ویکسین کی تیاری اور پیکنگ پاکستان میں ہی ہو گی۔
 یہ بھی پڑھیں:  1دن میں پہلی بار2لاکھ سے زائدافراد کوویکسین لگائی گئی