کراچی :جھونپڑیوں میں خوفناک آتشزدگی

Jun 05, 2026 | 14:12:PM
کراچی :جھونپڑیوں میں خوفناک آتشزدگی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)کراچی میں جھونپڑیوں میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آ گیا۔

 آگ  کراچی کے علاقے گلشنِ اقبال بلاک 19 میں لگی،ترجمان 1122 کے مطابق طیب گوٹھ کے قریب جھونپڑیوں میں آگ لگ گئی۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ٹمیں موقع پر پہنچ گئیں۔

 ترجمان 1122 کا کہنا ہے کہ جھونپڑوں میں لگی آگ پر قابو پانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔