مالا کنڈ؛افغان مہاجرکیمپ کے قریب بچے سمیت 4افراد نہر میں ڈوب گئے

Jun 05, 2025 | 21:38:PM
مالا کنڈ؛افغان مہاجرکیمپ کے قریب بچے سمیت 4افراد نہر میں ڈوب گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عبدالشہید پراچہ)مالاکنڈمیں افغان مہاجرکیمپ کے قریب بچے سمیت چار افراد نہر میں ڈوب گئے۔

ترجمان کے اطلاع ملتے ہی ریسکیو نے واٹرسرچ آپریشن  شروع کیا اور طویل جدوجہد کے بعد تینوں افراد کی لاشیں نکال لی گئی جبکہ چوتھے کی تلاش جاری ہے۔

اس دوران ریسکیو نے ڈوبتے افراد کو بچانے کیلئے نہر میں اترنے والے شخص کو بھی ڈوبنے سے بچایا لیا ۔ ریسکیو نے لاشیں درگئی ہسپتال منتقل کردی گئی ۔

جاںبحق ہونے والوں میں عالمزیب،بلال،ارمان شامل ہیں،لاشیں درگئی ہسپتال منتقل کردی گئی۔ 

دیگر کیٹیگریز: پاکستان - خیبرپختونخوا
ٹیگز: