لاہور: دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کے واقعے میں 4 افراد زخمی

Jun 05, 2023 | 09:01:AM
لاہور: دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کے واقعے میں 4 افراد زخمی
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) لاہور کے علاقے چونگی امر سدھو میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوگئے۔

   لاہور پولیس کے مطابق چونگی امر سدھو میں دو گروپوں کے درمیان معمولی تکرار پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوگئے۔

پولیس نے بتایا کہ واقعہ میں زخمی ہونے والے افراد کو جنرل ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ واقعہ کا مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔