عالمگیرشیخ کو پی ایس بی بورڈ ممبر کے عہدے سے ہٹا دیا گیا

Jul 05, 2025 | 12:15:PM
عالمگیرشیخ کو پی ایس بی بورڈ ممبر کے عہدے سے ہٹا دیا گیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)پاکستان سپورٹس بورڈ نے عالمگیر شیخ کو پی ایس بی بورڈممبر کے عہدے سے ہٹا دیا۔

پاکستان سپورٹس بورڈ نے میجر جنرل عرفان ارشد پی ایس بی بورڈ کا رکن مقرر کردیا،میجر جنرل عرفان ارشد پاکستان الپائن کلب کے صدر ہیں۔

عالمگیر شیخ پاکستان بلیئرڈ اینڈ اسنوکر فیڈریشن کے چیٸرمین ہیں،عالمگیر شیخ کو گزشتہ سال اکتوبر میں 2سال کیلئے پی ایس بی بورڈ ممبر بنایا گیا تھا،تبدیلی پی ایس بی آئین 2022 کے تحت تقرری عمل میں لائی گئی۔