ملتان:25 سالہ نوجوان بجلی کے کھمبے پر چڑھ گیا

ترجمان ریسکیو ملتان کے مطابق نوجوان ہاتھ میں چاقو لیکر بجلی کے کھمبے پر موجود ہے

Jan 05, 2026 | 19:38:PM
ملتان:25 سالہ نوجوان بجلی کے کھمبے پر چڑھ گیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(احمر خان بابر)ملتان پبلک سکول روڈ پر 25 سالہ نوجوان بجلی کے کھمبے پر چڑھ گیا۔

ترجمان ریسکیو ملتان کے مطابق نوجوان ہاتھ میں چاقو لیکر بجلی کے کھمبے پر موجود ہے,بجلی کے کھمبے پر موجود نوجوان کی تاحال کوئی ڈیمانڈ سامنے نہیں آسکی۔

عہدیدار نے بتایا کہ نوجوان کو بجلی کے کھمبے سے اُتارنے کے لیے کوشش کی جارہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں :دبئی پولیس نے جعلی ورک ویزا اسکیم کے متعلق وارننگ جاری کر دی