پاکستان کی کرنسی مستحکم ہوچکی ،برآمدات پر مبنی صنعتی پالیسی تشکیل دی جائے: گوہر اعجاز
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(وقاص عظیم )چیئرمین ایکنامک پالیسی اینڈ بزنس ڈویلپمنٹ گوہر اعجاز نے کہا پاکستان نے گزشتہ تین برسوں میں اہم معاشی اشاریوں میں استحکام حاصل کر لیا ہے۔
ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پاکستان کی کرنسی مستحکم ہوچکی ہے ،پاکستان اسٹاک ایکسچنج میں 400 فیصد کا اضافہ ہو چکا ہے ۔شرح سود کم ہوکر سنگل ڈیجیٹ ہوجائے گا۔
یہ بھی پڑھیں:IPLکی ٹیلی کاسٹ پر پابندی
خسارے کا شکار سرکاری ملکیتی اداروں کی کامیاب نجکاری شروع ہوچکی ہے ،پائیدار معاشی شرح نمو کو برقرار رکھنے کے لیے اس سفر کو جاری رکھا جائے،برآمدات پر مبنی صنعتی پالیسی تشکیل دی جائے۔