روپے کی قدر بحال،ڈالر مزید سستا ہو گیا

Jan 05, 2024 | 11:11:AM
روپے کی قدر بحال،ڈالر مزید سستا ہو گیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)روپے کی قدر بحال،انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز میں ہی ڈالر مزید سستا ہو گیا۔

 انٹربینک میں ڈالر 42 پیسے سستا ہوگیا,انٹربینک ڈالر 281.67 سے کم ہوکر 281.25 روپے کا ہوگیا،گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 281 روپے 67 پیسے کا تھا۔

ادھر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے،پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 303 پوائنٹس کے اضافے سے 64 ہزار 942 پر آ گیا۔

گزشتہ روز انڈیکس 64 ہزار 639 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: دھماکہ ہو گیا