راولپنڈی میں گیس لیکیج سےدھماکہ، 3 افراد جھلس گئے

Jan 05, 2024 | 10:52:AM
راولپنڈی میں گیس لیکیج سےدھماکہ، 3 افراد جھلس گئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)راولپنڈی کے علاقے روات میں گھر میں گیس لیکیج سے دھماکہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 2 خواتین سمیت 3 افراد جھلس کر شدید زخمی ہو گئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق گیس لیکیج کے دھماکے کے بعد گھر میں آگ لگ گئی تھی جس سے گھریلو سامان جل کر خاکستر ہو گیا،مقامی افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت آگ پر قابو پا لیا جبکہ زخمیوں کا علاج جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں: امن دشمن ناکام