معروف پاکستانی اداکارہ کے گھر صف ماتم

Jan 05, 2023 | 11:53:AM
فائل فوٹو
کیپشن: معروف پاکستانی اداکارہ کے گھر صف ماتم بچھ گیا
سورس: انسٹاگرام
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک )پاکستان کی سینئر اور ورسٹائل اداکارہ حنا خواجہ بیات کے شوہر انتقال کرگئے۔

اداکارہ کے شوہر روجر بیات داؤد کے انتقال کی اطلاع انسٹاگرام پر ایک پوسسٹ کے  ذریعےدی جنہوں نے بتایا کہ روجر کے انتقال کی تصدیق معروف پاکستانی ڈائریکٹر حسیب حسن نے کی۔

View this post on Instagram

A post shared by afiablogs (@afiablogs)

اس حوالے سے اداکارہ کی جانب سے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر تاحال کوئی پوسٹ شیئر نہیں کی گئی۔اداکارہ کے شوہر گزشتہ کئی عرصے سے کینسر جیسے موذی مرض سے لڑ رہے تھے تاہم اب وہ اپنی زندگی کی بازی ہار چکے ہیں۔

سوشل میڈیا پوسٹ پر اداکارہ کو مینشن کرتے ہوئے متعدد افراد نے تعزیت اور افسوس کا اظہار کیا۔