اوباشوں کی 3 دن تک لڑکی سے زیادتی۔۔فروخت بھی کر دیا

Feb 05, 2022 | 09:52:AM
پنجاب، ضلع گجرات ،لاہور ، لڑکی ، زیادتی،پولیس ، مقدمہ درج 
کیپشن: متاثرہ لڑکی(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)پنجاب کے ضلع گجرات میں مقیم لاہور کی رہائشی لڑکی کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ،پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

گجرات پولیس کے مطابق متاثرہ لڑکی کی مدعیت میں 3 ملزموں کے خلاف تھانہ سول لائن میں مقدمہ درج کیا  گیا ہے،متاثرہ لڑکی نے پولیس کو دیئے گئے بیان میں کہا ہے کہ 10 روز قبل اسے مدثر نامی شخص نے 2 افراد کو فروخت کیا ،متاثرہ لڑکی  کا کہنا تھا کہ دونوں افراد اسے نامعلوم مقام پر لے گئے جہاں ملزموں نے 3 دن تک اس سے زیادتی کی۔ملزموں نے تشدد کا نشانہ بھی بنایا،پولیس کا کہنا ہے کہ ملزموں کےخلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیںدلہے کی عجیب حرکت۔۔دلہن آپے سے باہر ۔۔دو خاندان لڑ پڑے۔۔آخر ہوا کیا تھا؟