توہین الیکشن کمیشن کیس؛ عمران خان کاٹرائل اڈیالہ جیل میں ہوگا یا نہیں، فیصلہ کل سنایا جائے گا

Dec 05, 2023 | 18:10:PM
توہین الیکشن کمیشن کیس؛ عمران خان کاٹرائل اڈیالہ جیل میں ہوگا یا نہیں، فیصلہ کل سنایا جائے گا
کیپشن: الیکشن کمیشن
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عثمان خان )سابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور فواد چودھری کا اڈیالہ جیل میں ٹرائل ہو گا یا نہیں؟الیکشن کمیشن محفوظ فیصلہ کل 12 بجے سنائے گا۔
ذرائع کاکہنا ہے کہ وزارت داخلہ نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی کو الیکشن کمیشن پیش کرنے سے معذرت کی تھی، وزارت داخلہ نے وزارت قانون سے رائے لیکر بانی تحریک انصاف اور فواد چودھری کا اڈیالہ جیل میں ٹرائل کی درخواست کی تھی،الیکشن کمیشن نے وزارت قانون کی رائے موصول ہونے پر فیصلہ محفوظ کیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: برادر اسلامی ملک نے شہریوں کو پاکستان کے سفر سے روک دیا