محکمہ پولیس کی 2700 اسامیاں ختم

Dec 05, 2023 | 16:41:PM
محکمہ پولیس کی 2700 اسامیاں ختم
کیپشن: محکمہ پولیس کی 2700 اسامیاں ختم
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(قیصر کھوکھر) محکمہ پولیس کی 2700 اسامیاں ختم کر دی گئیں۔

محکمہ پولیس میں 1844 نئی اسامیاں پیدا کی گئیں اور 2700 اسامیاں ختم کر دی گئیں، ہر ضلع میں ایس پی کی سربراہی میں پاسبان یونٹ کے قیام کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن میں کیا ہوا؟ اکبر ایس بابر نے بڑا دعویٰ کر دیا

محکمہ خزانہ نے پاسبان یونٹ کی تخلیق کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔