پشاور: نجی سکول کے نزدیک دھماکا، 2 بچے زخمی

Dec 05, 2023 | 09:48:AM
پشاور: نجی سکول کے نزدیک دھماکا، 2 بچے زخمی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عامر شہزاد) پشاور میں نجی سکول کے نزدیک دھماکہ ہوا جس کے نتیجہ میں 2 بچے زخمی ہو گئے۔

صبح سویرے افسوس ناک خبر آ گئی، پشاور میں ورسک روڈ پر دھماکہ ہو گیا، دھماکہ کے نتیجے میں 2 بچے زخمی ہو گئے۔

پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔