ڈی آئی جی کیپٹن (ر) لیاقت ملک کی شاعری اور ساحر علی بگا کی آواز میں کلام اللہ اللہ ریلیز 

Dec 05, 2023 | 00:43:AM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی)پنجاب پولیس اور فنکار بھی اکٹھے ہوگئے ،ڈی آئی جی کیپٹن( ر) لیاقت علی ملک کی شاعری اور ساحر علی بگا کی آواز میں کلام اللہ اللہ ریلیز کردیا گیا ۔
کلام کی ویڈیو داتا دربار میں عکسبند کی گئی ہے ،ڈی آئی جی آرگنائزڈ کرائم یونٹ لیاقت علی ملک نے کلام کی ویڈیو میں اداکاری بھی کی ہے ،کلام کی موسیقی ساحر علی بگا نے ترتیب دی ہے۔

دیگر کیٹیگریز: انٹرٹینمنٹ
ٹیگز: