سونا ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر جاپہنچا
کیپشن: سونا
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز) ایک تولہ سونا 700 روپے مہنگا ہوگیا،ایک تولہ سونے کی قیمت بلند ترین سطح 1 لاکھ 64 ہزار روپے پر پہنچ گئی ۔
دس گرام سونا بھی 601 روپے مہنگا ہوگیا جس سے10 گرام سونا ملکی تاریخ میں پہلی بار 1 لاکھ 40 ہزار 604 روپے پر پہنچ گیا ۔ایک تولہ چاندی کی قیمت 1780 روپے پر برقرار رہی ۔
عالمی مارکیٹ میں سونا 4ڈالر کمی سے 1794 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔