غزہ کیساتھ اظہار یکجہتی کیلئے کثیر تعداد میں مسلمانوں کی وائٹ ہاؤس کے باہر افطاری

Apr 05, 2024 | 17:53:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز )  غزہ کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے مسلمانوں کی بڑی تعداد وائٹ ہاؤس کے باہر جمع ہوئی اور افطار کیا ۔ 

مظاہرین نے اسرائیل کے لیے امریکا کی غیر مشروط حمایت پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے امریکی صدر جوبائیڈن کو شرم دلائی کہ وہ غزہ میں جنگ بندی کیلئے اپنا کردار ادا کریں،مسلمانوں نے وائٹ ہاؤس سے دی گئی افطار دعوت  قبول نہیں کی تھی اور اعلان کیا تھا کہ وہ احتجاجا وائٹ ہاؤس کے باہر افطار کریں گے۔