نویں اور دسویں کے سالانہ امتحانات کب۔۔ بورڈ کمیٹی کا اہم اعلان

Apr 05, 2022 | 18:39:PM
پنجاب ۔بورڈ۔نویں۔امتحان۔دسویں۔ڈیٹ شیٹ
کیپشن: طالبات پیپر حل کر رہی ہیں۔(فا ئل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز) پنجاب بورڈ کمیٹی برائے چیئرمین نے نویں اور دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی۔
رپورٹ کے مطابق پنجاب بورڈ کمیٹی کے مطابق دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آغااز 10 مئی2022 سے ہوگا جو 25 مئی 2022 کو ختم ہوں گے اسی طرح نویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آغاز 26 مئی 2022 سے ہوگا اور 10 جون 2022 کو ختم ہوں گے نویں اور دسویں جماعت کے پریکٹیکلز یا عملی امتحان کا آغاز 21 جون 2022 سے ہوگا۔
یہ بھی پڑھیں۔محکمہ تعلیم کا سکولوں کے حوالے سے اہم فیصلہ