پاکستانی پہلوان انعام بٹ نے چوتھی باربیچ ریسلنگ ورلڈسیریز چیمپئن شپ جیت لی

Sep 04, 2021 | 21:05:PM
پاکستانی پہلوان انعام بٹ نے چوتھی باربیچ ریسلنگ ورلڈسیریز چیمپئن شپ جیت لی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)پاکستانی پہلوان انعام بٹ نے چوتھی بار بیچ ریسلنگ ورلڈسیریز چیمپئن شپ جیت لی۔

یہ بھی پڑھیں:نو جوان یو ٹیوبر نے 6 گھنٹے قبر میں گزارے تو کیا ہوا؟۔۔ ویڈیو وائرل 

تفصیلات کے مطابق فائنل میچ میں انعا م بٹ  نے یوکرین کے پہلوان کو تین صفر سے شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کیا۔انعام بٹ نےسیمی فائنل میں رومانیہ اور کوارٹر فائنل میں ترکی کے پہلوان کو شکست دی تھی۔

یاد رہے کہ بیچ ریسلنگ ورلڈسیریز چیمپئن شپ میں انعام بٹ پہلے بھی تین بار گولڈ میڈل جیت چکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:نجی وسرکاری تعلیمی اداروں کے بعدمیڈیکل کالج۔۔ یونیورسٹیاں بند۔۔نوٹیفکیشن جاری