پاکستانی پہلوان نے ایرانی حریف کو ہرا دیا

Sep 05, 2026 | 15:05:PM
 پاکستانی پہلوان نے ایرانی حریف کو ہرا دیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)چھٹی ورلڈ نومیڈ گیمز کے دوران ماس ریسلنگ مقابلے میں پاکستانی پہلوان نے ایرانی حریف کو شکست دیدی ہے۔

ورلڈ نو گیمز کے ماس ریسلنگ مقابلے میں محمد عاصم  نے ایران کے پہلوان کو شکست دے کر  پاکستان کے نام میڈل میں اضافہ کردیا۔

 مقابلے میں محمد عاصم نے ایران کے پہلوان کو 0-2 سے ہرایا اور پاکستان کے لیے کانسی کا تمغہ جیتا۔

مزید پڑھیں:ویڈیو: میٹرو اسٹیشن پر چوہوں کا دنگل