گلوکار ملکو اور سارا الطاف کا ڈیوٹ گانا "ونجلی" ریلیز

Oct 04, 2023 | 23:39:PM
گلوکار ملکو اور سارا الطاف کا ڈیوٹ گانا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی)گلوکار ملکو اور سارا الطاف کا ڈیوٹ گانا ونجلی ریلیز کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق گلوکار ملکو اور سارا الطاف کےگانے کی موسیقی ارباز علی طافو نے ترتیب دی ہے ،گانےکی ویڈیو  میں سارا اور ملکو نے ہی پرفارم کیا ہے  جبکہ گانے کی ویڈیو کے ڈائریکٹر عماد صومی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:سنسر بورڈ نے پنجابی کامیڈی فلم" اینی ہاؤ مٹی پاؤ" کو پاس کر دیا