سنسر بورڈ نے پنجابی کامیڈی فلم" اینی ہاؤ مٹی پاؤ" کو پاس کر دیا

Oct 04, 2023 | 22:28:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی)پنجاب  فلم سنسر بورڈ نے امپورٹ پالیسی کی پنجابی کامیڈی فلم" اینی ہاؤ مٹی پاؤ" کو پاس کر دیا.

تفصیلات کے مطابق پنجابی فلم " اینی ہاؤ مٹی پاؤ"کو 6 اکتوبر کو سینم گھروں میں ریلیز کیاجائےگا،فلم کی کاسٹ میں ہریش ورما ۔عمارہ دستور ۔انمولجیت سنگھ سمیت دیگر شامل ہیں۔

واضح رہے کہ فلم میں پاکستانی اداکار اکرم اداس اور وکی کوڈو بھی شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:ضلعی انتظامیہ نے لاہور باری تھیٹر کو سیل کر دیا