نامور پرڈیوسر ،ڈسٹری بیوٹر کامران اعجاز کا انتقال
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(فاران یامین) فلم انڈسٹری کے نامور پرڈیوسر ،ڈسٹری بیوٹر چودھری کامران اعجاز انتقال کر گئے۔
"انا للہ وانا الیہ راجعون"چودھری کامران کو کچھ عرصہ قبل برین ہیمرج ہوا تھا جس کا علاج چل رہا تھا۔
چودھری کامران اعجاز نے سلطنت ،بھائی لوگ سمیت متعدد فلمیں بنائیں۔
چودھری کامران اعجاز پاکستان فلم کی کئی تنظیموں کے صدر بھی رہے ہیں۔
چودھری کامران اعجاز فلم انڈسٹری کی معتبر شخصیت مانے جاتے تھے، اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے،شوبر شخصیات غم سے نڈھال ہو گئی۔
مزید پڑھیں:نعمان جاوید نے سابقہ اہلیہ فریحہ پرویز سے متعلق بات کرنے سے انکار کردیا