یواے ای کے تعلیمی اداروں میں 1 ہفتے کی چھٹیوں کا اعلان
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز )مشرق وسطیٰ میں جنگ صورت حال کے پیش نظر یو اے ای کے تعلیمی اداروں میں مقررہ وقت سے قبل ہی ایک ہفتے کی سپرنگ چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
یو اے ای کے تعلیمی اداروں میں 9 مارچ سے تعطیلات کا آغاز ہوگا جو 22 مارچ تک جاری رہیں گی، اماراتی محکمہ تعلیم نے تمام سرکاری اور پرائیوٹ اسکولوں کو ہدایات جاری کر دیں۔
یو اے ای کی جامعات بھی اسپرنگ بریک میں شامل ہوں گی، جہاں کلاسز پیر 23 مارچ سے بحال ہوں گی۔
یہ بھی پڑھیں :سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین مؤخر کردی گئی