برطانیہ کا 4 ممالک پر ویزا پابندیاں عائد کرنےکا اعلان
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)برطانیہ نے 4 ممالک پر ویزا پابندیاں عائد کرنےکا اعلان کردیا۔
برطانوی ویزےافغانستان، کیمرون، میانمار اور سوڈان کے طلبا کیلئے بند کیے جائیں گے۔
برطانوی وزارت داخلہ کاکہناہے کہ افغانستان، کیمرون، میانمار اور سوڈان کے طلباپر ویزے بند کیے جائیں گے۔
یہ بھی پڑھیں:عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں
برطانوی وزارت داخلہ کامزیدکہناہے کہ پناہ کی درخواستوں میں اضافے پر پہلی بار ایمرجنسی بریک لگائی ہے، افغان شہریوں کے ورک ویزے بھی ختم کیے جارہے ہیں۔