عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک )امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران پر حملوں کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں۔
برینٹ خام تیل کی قیمت 83 ڈالرز فی بیرل کی سطح پر پہنچ گئی۔
دوسری جانب ٹریڈنگ کے آغاز پر سونے کی قیمت میں بھی تقریباً 2 فیصد اضافہ ہوا ہے، سونے کی فی اونس قیمت 88 ڈالرز کے اضافے سے 5176 ڈالرز ہو گئی۔
یہ بھی پڑھیں:جواد احمد انٹرویو کے دوران اینکر سے الجھ پڑے،کلپ سوشل میڈیا پر وائرل
علاوہ ازیں مختلف ممالک کی اسٹاک مارکیٹس میں بھی مندی برقرار ہے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق کورین اسٹاک ایکسچینج میں 6 فیصد جبکہ جاپان میں 3 فیصد گراوٹ ہوئی ہے۔