شاہین شاہ آفریدی نے رضوان کے بال کاٹ دیے
Stay tuned with 24 News HD Android App
(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان محمد رضوان نےشاہین شاہ آفریدی سے بال کٹوالیے۔
رضوان نے اپنی ٹوئٹ میں شاہین کا شکریہ بھی ادا کیا: فوٹو سوشل میڈیا
تفصیلات کےمطابق قومی ٹیم کے نائب کپتان محمد رضوان نے اپنی ایک حالیہ ویڈیو میں انکشاف کیا تھا کہ وہ جلد ہی شاہین سے بال کٹوائیں گے جس کے بعد اب رضوان نے خوشی کااظہار کرتے ہوئے یہ بات بتائی۔
Happiness is to get your haircut done from the best fast bowler of the world.
— Muhammad Rizwan (@iMRizwanPak) March 3, 2022
Shaheeena, Shukriya! :)#QuarantineLife @iShaheenAfridi
محمد رضوان نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ دنیا کے بہترین فاسٹ بولر سے بال کٹوانے کی خوشی ہے۔
یہ بھی پڑھیں:حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے اہم پیش رفت
قومی کرکٹر نے ٹوئٹ میں شاہین شاہ آفریدی کو شاہینہ لکھتے ہوئے ان کا شکریہ بھی ادا کیا۔
یہ بھی پڑھیں:موسم کے حوالے سے اہم خبر