ڈاکٹر یاسمین کو بڑا عہدہ مل گیا

Jun 04, 2022 | 17:48:PM
 ڈاکٹر یاسمین کو بڑا عہدہ مل گیا
کیپشن: ڈاکٹر یاسمین راشد
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی آئی پنجاب میں تنظیمی عہدوں پر تبدیلیاں ، سابق صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کو وسطی پنجاب کا صدر بنا دیا گیا۔

 تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر لکھا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئر مین عمران خان کی منظوری کے بعد مرکزی جنرل سیکرٹری اسد عمر نے ڈاکٹر یاسمین راشد کو وسطی پنجاب کا صدر مقرر کر دیا ہے۔

 فرخ حبیب کے مطابق حماد اظہر جنرل سیکرٹری وسطی پنجاب، عامر کیانی صدر شمالی پنجاب، سینیٹر عون عباس بپی صدر جنوبی پنجاب مقرر کیے گئے ہیں، ان کی تعیناتی نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:صدر عارف علوی کا حکومت کو بڑا جھٹکا

چئیرمین PTI عمران خان کی منظوری کے بعد پارٹی مرکزی سیکریٹری جنرل اسد عمر نے