معروف ہالی وڈ اداکار مائیکل میڈسن انتقال کرگئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)ہالی ووڈ کے معروف اداکار مائیکل میڈسن 67 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔
امریکی میڈیا کے مطابق مائیکل میڈسن کیلیفورنیا میں اپنے گھر میں حرکت قلب بند ہونے کے باعث انتقال کرگئے۔

مائیکل میڈسن کافنی کیرئیر 4 دہائیوں پر محیط ہے ،ان کاشمار ہالی وڈ کے کامیاب ترین اداکاروں میں ہوتاتھا.
یہ بھی پڑھیں:احد رضامیرکیساتھ بڑھتی قربتیں،مداحوں کادنانیرمبین کواہم مشورہ
،انہوں نے فلم ریزروائر ڈاگز، کِل بِل: والیوم 2 اور ونس اپون آ ٹائم ان ہالی وڈ میں یادگار کردار نبھائے تھے۔