سعودی حکومت کا حج پر غلاف کعبہ کو تبدیل نہ کرنے کا فیصلہ

Jul 04, 2022 | 22:24:PM
سعودی حکومت، رواں سال حج، غلاف کعبہ ، تبدیل نہ کرنے کا فیصلہ،
کیپشن: غلاف کعبہ کی تبدیلی، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)سعودی حکومت نے رواں سال حج کے موقع پر غلاف کعبہ کو تبدیل نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اس ضمن میں جاری سعودی شاہی فرمان میں کہا گیا ہے کہ اس بار غلاف کعبہ یکم محرم الحرام کو تبدیل کیاجائےگا۔
خیال رہے کہ غلافہ کعبہ حج کے موقع پر 9ذی الحجہ کو تبدیل کیا جاتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پی پی 168 سے پی ٹی آئی کے امیدوار جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار