علیزے شاہ کا ریمپ واک کے دوران دلکش ڈانس 

Jan 04, 2022 | 14:59:PM
علیزے شاہ ، ڈانس
کیپشن: علیزے شاہ فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)پاکستانی اداکار ہ اور ماڈل علیزے شاہ نے ریمپ واک کے دوان ڈانس کرکے مداحوں کے دل جیت لئے ۔
تفصیلات کے مطابق علیزے شاہ نے ریمپ واک کے دوران شازیہ منظور کے گانے پر ڈانس کیا ۔جس کی ویڈیو علیزے شاہ کے مداحوں کو خوب پسند آرہی ہے ۔

View this post on Instagram

A post shared by ApniISP.Com (@apniisp)

اپنے بالوں اور کانوں پر زیورات پہنے اور خوبصورت لباس میں ملبوس اداکارہ ڈانس کے دوران خاصی پرجوش نظر آئیں۔
یہ بھی پڑھیں:سلمان خان بریسلٹ کیوں پہنتے ہیں ؟؟اہم راز سے پردہ اٹھا دیا