ایف پی ایس سی کی وزارتِ دفاع کے 2 ذیلی اداروں میں تقرریوں کی منظوری 

Dec 04, 2025 | 11:33:AM
ایف پی ایس سی کی وزارتِ دفاع کے 2 ذیلی اداروں میں تقرریوں کی منظوری 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( بابر شہزاد تُرک )وفاقی پبلک سروس کمیشن نے وزارتِ دفاع کے دو ذیلی اداروں میں مختلف آسامیوں پر تقرریوں کی سفارش کردی۔
وفاقی پبلک سروس کمیشن کی جانب سے وزارتِ دفاع کے دو ذیلی اداروں میں آمنہ ملک اور نمرہ سعید کو گریڈ 17 میں بطور فزیوتھراپسٹ جبکہ 7 امیدواروں کو گریڈ 18 میں بطور سینئر سٹور افسر تعینات کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت آغاز ، ڈالر مزید سستاہوگیا
محمد ظفر، قلندر خان، محمد عثمان ،وقار علی، طاہر ضیاء الٰہی، حبیب الرحمٰن اور ثوبیہ منظور کو سینئر سٹور افسر تعینات کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔
امیدواروں نے ایف پی ایس سی کے تحت منعقدہ امتحان میں کامیابی حاصل کی ہے۔